
١. وظیفہ کی معیاد بلاناغہ ١١ روز ہے۔٢. تازہ وضو بنا لیں۔٣. سورت یٰسین شریف ٣ مرتبہ پڑھیں۔٤. یَا اَللّٰهُ یَا فَتَّاحُ ٣٠٣ مرتبہ پڑھیں۔٥. پھر اللّٰه عزوجل سے اپنی پریشانی کے حل کے لیے دعا کریں۔اسی دوران جب جمعہ کا روز آئے تو جمعہ کی نماز کے بعد دونوں لڑکا اور لڑکی یہ بھی پڑھیں۔١. اول ١٠ مرتبہ درود شریف٢....